ولیم جیمس
ولیم جیمس | |
---|---|
(انگریزی میں: William James) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1842ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 26 اگست 1910ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][8] ٹیمورتھ |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [9] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ میڈیکل اسکول ہارورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | فلسفی ، ماہر نفسیات [10]، استاد جامعہ ، طبیب ، مصنف [11] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][12] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، نفسیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
مؤثر | پاسکل |
تحریک | نتائجیت |
درستی - ترمیم |
امریکی فلسفی۔ ہنری جیمز سینئر جو خود فلسفی اور ماہر نفسیات تھا، کا بیٹا اور ناول نگار ہنری جیمز جونیئر کا بھائی نیو یارک میں پیدا ہوا۔ 1870ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ایم۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور وہیں تمام عمر تشریح الابدان، عضویات، نفسیات اور فلسفے کی تعلیم دیتا رہا۔ اس کے نزدیک خیالات اشیا کی تخلیق نہیں کرتے بلکہ ان کی تخلیق کے لیے راہ ہموار کرتے ہیں۔ علم تومحض آلہ کار ہے اصل اہمیت ارادے اور عمل کو حاصل ہے۔
ولیم جیمز ۔ ماہرِ نفسیات اور فلسفی ۔ نتائجیت (Pragmatism) کے بانی کی حیثیت سے اسے بڑی شہرت ملی جس سے ولیم جیمز امریکی فلسفے کی شناخت بن گیا۔ ولیم جیمز کی کتاب "The Varities of Religious Experience" کا اُردو ترجمہ علامہ اقبال کے ایما پر ہی ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم نے ’’وارداتِ نفسیاتِ روحانی‘‘ کے نام سے کیا۔ علامہ اقبال نے ولیم جیمز کا ذکر اپنی انگریزی بیاض اور خطبات میں بھی کیا ہے۔ ولیم جیمز کی نتائجیت اور اس کے نفسیات کے مطالعے پر اقبال نے کوئی نقد نہیں کیا بلکہ انھیں مشاہدہ باطن اور مذہبی واردات کے حوالے سے پزیرائی دی‘ جبکہ مغرب میں بعد میں کچھ لوگوں نے اس کو ہدفِ تنقید بنایا۔ ولیم جیمز کا انتقال 26 اگست 1910ء کو ہوا۔
[13]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118556851 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12034524d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-James — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s46skr — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/540 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/59136 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/james-william-20 — بنام: William James
- ↑ عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3307 — بنام: William James — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 18 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/qn245bz84tzvzsp — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 26 اپریل 2011 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500252086 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2024
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6302563
- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
- 1842ء کی پیدائشیں
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- 1910ء کی وفیات
- 26 اگست کی وفیات
- امریکی فلسفی
- امریکی ماہرین نفسیات
- انیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- انیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے فلسفی
- تاریخ کے فلسفی
- جزیرہ سٹیٹن کی شخصیات
- عارف
- عمرانی فلسفہ
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- مذہب کے فلاسفہ
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی فلسفہ
- معاشرتی ناقدین
- نتائجیت پسند شخصیات
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- فلاسفہ عقل
- امریکی علماء مذہب
- سائنسی فلسفی